the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تمام UPI ادائیگیاں مکمل طور پر مفت رہنی چاہئیں؟

ہاں
محدود
معلوم نہیں
ذرائع:

ریاض ایئرپورٹ حملے کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ سعودی عرب میں ہندوستانی سفارت خانے کے حکام نے حملے میں زخمی ہونے والے ہندوستانی شہریوں کے علاج کے لیے ان تمام اسپتالوں کا دورہ کیا، جہاں زخمیوں کو داخل کیا گیا ہے۔ سفارت خانے کے مطابق، اس حملے میں ایک ہندوستانی شہری کی آج موت ہوگئی، جبکہ تین زخمی آئی سی



یو میں زیرِ علاج ہیں اور ان کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے۔ مزید دو زخمی عام وارڈ میں داخل ہیں، جبکہ دیگر زخمیوں کو علاج کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ ہندوستانی سفارت خانے نے زخمی شہریوں کو طبی سہولتیں فراہم کرنے پر سعودی حکام سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ ساتھ ہی متاثرہ خاندانوں کو یقین دلایا ہے کہ سفارت خانہ انہیں ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.