: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسٹاک ہوم، 18 اپریل (یو این آئی) سویڈن میں ایک انتہائی دائیں بازو کے مخالف تارکین وطن گروپ کی طرف سے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کو نذر آتش کرنے کے بعد فسادات پھوٹ پڑے۔
اتوار کے
روز پولیس نے فسادیوں کو خبردار کرنے کے لیے فائرنگ کی، جس سے تین افراد زخمی ہوئے۔
مقامی میڈیا نے بتایا کہ تقریباً 150 لوگوں کے ہجوم نے پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کیا اور کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔