the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع؛

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے گورنر شیوا پرتاپ شکلا سے ملاقات کی اور گورنر کوٹہ کے تحت زیر التوا دو ایم ایل سی ناموں کی منظوری دینے کی درخواست کی۔چیف منسٹر نے وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہر الدین اور پروفیسر کودنڈارام  کے ناموں کو منظوری دینے کی اپیل کی۔ واضح رہے کہ اظہرالدین اس وقت کسی بھی ایوان کے رکن نہ ہونے کے باوجود وزیر



کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، جبکہ ان کے بطور وزیر 6 ماہ کی مدت اس ماہ کے اختتام تک یعنی 30 اپریل کو ختم  ہونے والی ہے۔آئینی تقاضے کے مطابق، کسی بھی وزیر کو چھ ماہ کے اندر کسی ایک ایوان کا رکن بننا ضروری ہوتا ہے۔ اگر گورنر کی منظوری نہ ملی تو 30 تاریخ کے بعد اظہرالدین کے عہدے سے محروم ہونے کا امکان ہے۔ اسی پس منظر میں چیف منسٹر نے گورنر سے ملاقات کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.