ذرائع:
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ریاستی پولیس کمپلینٹ اتھارٹی کے لیے تیار کردہ خصوصی ویب سائٹ اور لوگو کا افتتاح کیا۔ یہ تقریب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر ریاستی سیکریٹریٹ میں منعقد ہوئی، جس
میں وزیر کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی ، چیف سکریٹری راما کرشنا راؤ، ڈی جی پی بی شیو دھر ریڈی، محکمہ داخلہ کے اسپیشل چیف سیکریٹری سی وی آنند، سی جی جی ڈی جی روی گپتا، اتھارٹی کے چیئرمین جسٹس بی شیو شنکر راؤ اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔