the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے الزام عائد کیا ہے کہ  نریندر مودی  حکومت نے خواتین ریزرویشن بل کو خلوص نیت کے ساتھ پیش نہیں کیا اور اس کے نام پر حد بندی  کے نفاذ کی سازش کی گئی۔ دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تین مختلف بلوں کے نام پر دراصل آئین میں تبدیلی اور جنوبی ریاستوں کے ساتھ ناانصافی کی کوشش کی گئی، جسے اپوزیشن اتحاد نے لوک سبھا میں



ناکام بنا دیا۔ انھوں نے کہا کہ اپوزیشن کی یکجہتی نے مرکزی حکومت کو شکست دی ہے، جو سیاسی نہیں بلکہ بی جے پی کی پالیسیوں کی شکست ہے۔ریونت ریڈی نے کہا کہ خواتین ریزرویشن بل پہلے ہی منظور ہو چکا ہے اور معمولی ترامیم کے ساتھ اسے نافذ کیا جا سکتا ہے، لیکن حکومت نے اسے مؤخر کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اگر بی جے پی کے پاس 400 سیٹیں ہوتیں تو وہ آئین میں تبدیلی سے بھی گریز نہ کرتی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.