: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 28 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ میں کانگریس کے بر سر اقتدار آنے کے بعد خواتین کو مہا لکشمی اسکیم کے تحت بسوں میں مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ہی خواتین اور طالبات کی تعداد میں اضافہ سے ہو رہی پریشانیوں اور بعض
مقامات
پر کنڈکٹرس سے جھگڑوں کو دیکھتے ہوئے ایک خاتون نے وزیر اعلی تلنگانہ سے کہا کہ خواتین کو یہ اسکیم نہیں چاہئے۔ یہ خاتون جس کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے میں اس خاتون نے اس اسکیم کی مخالفت کی ہے اور کہا کہ اس سے خواتین کو دشواری کا سامنا ہے۔