حیدر آباد 3 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ جا گروتی تنظیم کی صدر و بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کو بتانے اعلان کیا ہے کہ وہ ایم ایل سی کے عہدے کے ساتھ ساتھ بی آرایس کی ابتدائی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے رہی ہیں۔
کویتا نے الزام
لگایا کہ پارٹی کے اندر ہی دو افراد ان کے خلاف جھوٹے پروپگنڈہ پر مبنی مہم چلا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 103 دن گزرنے کے باوجود پارٹی کے کار گزار صدر تارک راما راو نے ایک بار بھی ان سے بات نہیں کی، حالانکہ وہ خود ان سے سازشوں کی شکایت کر چکی تھیں۔