: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وارانسی، 14 اکتوبر (یو این آئی) اتر پردیش میں وارانسی میں گیانواپی مسجد کے احاطے میں شیو لنگ کی شکل کے ڈھانچے کی قدیم ہونے کا پتہ لگانے کے لیے کاربن ڈیٹنگ یا
دیگر سائنسی جانچ کی درخواست کو ضلعی عدالت نے جمعہ کو خارج کر دیا ضلع جج اجے کرشنا وشویش کی عدالت نے دونوں فریقوں کی سماعت مکمل کرنے کے بعد ہندو فریق کی اس درخواست کو خارج کر دیا۔