تلنگانہ 26 جنوری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ اسمبلی میں یومِ جمہوریہ کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ تلنگانہ اسمبلی میں اسپیکر گڈم پرساد جبکہ قانون ساز کونسل میں
جی سکھندر ریڈی نے قومی پرچم لہرایا۔ادھر تلنگانہ سکریٹریٹ کے ساتھ ساتھ ریاست بھر کے تمام سرکاری دفاتر میں بھی حکام کی جانب سے یومِ جمہوریہ کی تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔