the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ:17نومبر(یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اترپردیش میں مشن شکتی کی کامیابی کے بارے میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے معلومات طلب کی ہے محترمہ واڈرا نے منگل کو اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا'کیا یوپی کے وزیر اعلی یہ



بتانے کی زحمت کریں گے کہ ان کا مشن شکتی کتنا کامیاب رہا کیونکہ یوپی سے خواتین کے خلاف جرائم کی آرہی خبریں تو کہہ رہی ہیں کہ یوپی خواتین کے لئے قطعی محفوظ نہیں ہے۔کئی جگہوں پر تو لڑکیوں نے جان دے دی کیونکہ ان کی کہیں بھی کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.