: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 16 جون (ذرائع) پولیس اہلکار کا کالر پکڑنے کے معاملے میں حیدرآباد پولیس نے رینوکا چودھری کے خلاف کیس درج کیا- غور طلب ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں کانگریس
رہنما رینوکا کو تلنگانہ میں پارٹی کے مظاہرے کے دوران ایک پولیس اہلکار کی کالر پکڑے دیکھا جاسکتا ہے-
کانگریس رہنما راہول گاندھی کے ساتھ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے پوچھ تاچھ کے خلاف احتجاج کیا گیا-