the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

ہندستانی ایئرلائنز نے منگل سے مغربی ایشیا کے چند منتخب شہروں کے لیے باقاعدہ اور خصوصی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔خانگی ایئرلائن اسپائس جیٹ نے بتایا ہے کہ وہ آج اور آئندہ چند دنوں کے لیے متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ سے دہلی اور کوچی کے لیے ایک ایک جبکہ ممبئی کے لیے دو خصوصی پروازوں کا آپریشن کرے گی۔ اس کے علاوہ 04 مارچ



سے وہ فجیرہ سے دہلی اور ممبئی کے لیے اپنی باقاعدہ پروازیں بھی شروع کرے گی۔ئی قائم شدہ ایئرلائن اکاسا ایئر نے 3 مارچ سے ممبئی اور سعودی عرب کے شہر جدہ کے درمیان باقاعدہ پرواز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وہ چہارشنبہ سے ممبئی اور احمد آباد سے جدہ کے لیے باقاعدہ پروازیں چلائے گی۔ تاہم ابو ظہبی، دوحہ، کویت اور ریاض جانے والی اس کی تمام پروازیں 04 مارچ تک منسوخ رہیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.