the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد29اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے کہا ہے کہ آئندہ 15تا20دنوں میں غیرزرعی اراضیات کے رجسٹریشن کی شروعات ہوجائے گی۔
دھرانی پورٹل کا افتتاح کرنے کے بعد انہوں نے کہاکہ اس پورٹل



میں ایک آپشن دیا گیا ہے جس کے ذریعہ سیکوریٹی وجوہات کی بنا پر جائیدادوں کی تفصیلات کو چھپایابھی جاسکتا ہے۔
چندرشیکھر راو نے حکومت کی باوقار دھرانی آن لائن پورٹل کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.