the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جودھپور،16 دسمبر :- راجستھان ہائی کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ ریاست میں مذہب تبدیل کرنے کے تعلق سے ضلع کلکٹر کو مطلع کرنا ہوگا۔

جج گوپال کرشن ویاس اور جج ونیت ماتھر کی بنچ نے جودھپور کی لڑکی کے مذہب تبدیل کرکے مسلم نوجوان سے نکاح کرنے کے معاملے



میں اس کے بھائی کی عرضی کی سماعت کرتے ہوئے آج یہ حکم دیا۔

جج نے مذہب تبدیل کرنے کے تعلق سے دس نکات والی گائڈ لائن جاری کرکے کہاکہ ریاست میں جب تک اس سلسلہ میں قانون نہیں بن جاتا تب تک مذہب تبدیل کرنے سے پہلے متعلقہ ضلع کلکٹر کو اس کی اطلاع دینی ہوگی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.