the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں آئندہ چار دن تک موسلادھار بارش کا امکان ہے جبکہ حیدراباد شہر میں پیر کی شام سے وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ تلنگانہ ویدر مین بالاجی نے متعدد اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ان کے مطابق عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد، جگتیال، پداپلی، جئے شنکر بھوپال پلی، ملگو، ہنمکنڈہ، ورنگل، بھدرادری کوتہ



گوڑم، محبوب آباد، میدک، کاماریڈی، سنگاریڈی اور وقار آباد اضلاع میں 30 جولائی تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔اسی طرح  سرسلہ، کریم نگر، سدی پیٹ، جنگاؤں، میڑچل-ملکاجگیری، حیدرآباد، رنگا ریڈی، نارائن پیٹ، محبوب نگر، ونپرتھی، ناگر کرنول، جوگولامبا گدوال، سوریہ پیٹ اور کھمم اضلاع میں درمیانی سے شدید بارش متوقع ہیں، جبکہ یادادری بھونگیر اور نلگنڈہ اضلاع میں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہونے کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.