: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے پیر کے روز کہا کہ ملک میں ایک دن میں ریکارڈ تعداد میں ٹیکہ کاری کی گئی جو امریکہ، برطانیہ اور فرانس سے کہیں زیادہ ہے ڈاکٹر ہرش ورھدن نے ٹویٹ کیا،’ایک اور
ریکارڈ قومی سطحی ٹیکہ کاری کی مہم کے پہلے دن دیگر ممالک کے مقابلے سب سے بڑی تعداد میں عوام کو ٹیکے لگائے گئے‘ انہوں نے کہا کہ چھ ریاستوں میں دوسرے دن 17072 افراد کی ٹیکہ کاری کی گئی اور اب تک 2.24 لاکھ سے زیادہ افراد کو ٹیکہ لگایا جا چکا ہے۔