the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 10 جون (یو این آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے چھ ہزار سے زیادہ افراد کی موت ہوئی ہے ، جو اب تک ایک دن میں ہونے والی اموات کی سب سے زیادہ تعداد ہے دریں اثنا بدھ کے روز ملک میں 33 لاکھ 79 ہزار 261 افراد کوویکسین لگا ئے گئے ، اس کے ساتھ ہی 24 کروڑ 27 لاکھ 26 ہزار693 افراد کو کورونا کی ویکسین لگائے جاچکے



ہیں۔
جمعرات کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6،148 افراد کورونا کی وبا کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں ، جو 18 مئی کو 4529 اموات کے بعد سب سے زیادہ تعداد ہے ۔ ملک میں اس بیماری سے مرنے والوں کی کل تعداد تین لاکھ 59 ہزار 676 ہوگئی ہے۔ ملک میں اموات کی شرح اب بھی 1.23 فیصد ہے۔ اس دوران بہار میں سب سے زیادہ یعنی 3971 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.