: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 26 اکتوبر (یو این آئی) تمل ناڈو حکومت نے بدھ کو مرکزی حکومت سے کوئمبٹور کار دھماکے کی جانچ نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کو سونپے کی سفارش کی ہے مشتبہ اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کا
جمیشا مبین اتوار کو علی الصبح کار بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا تھا این آئی اے سے جانچ کی سفارش کرنے کا فیصلہ ریاستی سکریٹریٹ میں وزیراعلی ایم کے اسٹالن کی صدارت میں ہونے والی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں کیا گیا۔