the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 15 ستمبر (یو این آئی) نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو نے ہم وطنوں سے جمہوریت کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ  مام شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کا طریقہ ہے بدھ کو یہاں جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ ایک پیغام میں مسٹر نائیڈو نے کہا کہ تمام شہریوں کو جمہوریت پر اپنے اعتماد کا دوبارہ اظہار کرنا چاہیے اس



سے سبھی کا معیار زندگی بہتر ہوگ اپنے پیغام میں نائب صدر نے مہاتما گاندھی کے بارے میں کہا’’جمہوریت ، جیسا کہ میں اسے سمجھتا ہوں ، کمزوروں اور طاقتوروں کو یکساں مواقع فراہم کرتا ہے۔‘‘۔
مسٹر نائیڈو نے کہا’’ جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر جمہوری اقدار کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کریں۔ تمام شہریوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے جمہوری اقدار فروغ دیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.