the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 30 نومبر :- وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ وہ اپنے ان ایک سے زائد فیصلوں کی بھاری سیاسی قیمت چکانے کو تیار ہیں جن فیصلوں کا مقصد ہندوستان کے معاشرتی اقتصادی اور سیاسی منظرنامے کو بدل کر رکھ دینا ہے۔


right;">
مسٹر مودی نے کہا کہ ’’مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ میں نے جو راہ چنی ہے اور جس مقام پر اس ملک کو لے جانا مقصود ہے اس کی بھاری سیاسی قیمت چکانا پڑے گی۔
لیکن میں وہ قیمت چکانے کو تیار ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.