the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
ذرائع:

ریزرو بینک آف انڈیا آئندہ مالی سال سے مرحلہ وار پالیمر کرنسی نوٹ جاری کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ آر بی آئی گورنر سنجے ملہوترا کے مطابق اپریل یا مئی 2027 تک یہ نوٹ متعارف کرائے جائیں گے۔ یہ مکمل پلاسٹک نہیں بلکہ پالیمر نوٹ ہوں گے، جو موجودہ کاغذی نوٹوں کے مقابلے میں زیادہ



مضبوط، دیرپا اور کم خرچ ہوں گے۔ ان کی عمر تقریباً 30 سال تک ہو سکتی ہے۔ابتدائی مرحلے میں 10، 20 اور 100 روپے کے نوٹ جاری کیے جائیں گے، جبکہ پائلٹ پروجیکٹ کے تحت 10 اور 20 روپے کے تقریباً 100 کروڑ نوٹ چھاپے جائیں گے۔ عوامی ردعمل کی بنیاد پر ضروری تبدیلیوں کے بعد انہیں ملک بھر میں بڑے پیمانے پر گردش میں لایا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.