: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کو بڑا دھچکا دیتے ہوئے ریزرو بینک آف انڈیا نے اس کا بینکاری لائسنس منسوخ کر دیا ہے۔ آر بی آئی کے مطابق ضوابط کی خلاف ورزی اور بار بار انتباہ کے باوجود اصلاح نہ ہونے کے باعث یہ
قدم اٹھایا گیا۔فیصلے کے بعد بینک اب کسی بھی نئی بینکاری سرگرمی انجام نہیں دے سکے گا اور اسے بند کرنے کا عمل شروع کیا جائے گا۔ تاہم آر بی آئی نے صارفین کو یقین دلایا ہے کہ ان کی رقم محفوظ ہے اور ادائیگی کیلئے مناسب فنڈز موجود ہیں۔