the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رتنا گری ، مہاراشٹر ِ، 3 جولائی ( ایجنسی )پانچ لاشیں مزید برآمد ہونے سے رتنا گری ڈیم حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 11 ہو گئی جبکہ 21 افراد ابھی لاپتہ ہیں ۔
یہ حادثہ منگل کی شب 9 بجکر 30 منٹ پر اس



وقت پیش آیاجب چیپلون تحصیل میں مسلا دھار بارش کی وجہ سے تیورے ڈیم کی ایک دیور ٹوٹ گئی ۔
نیشنل ڈٰیزاسٹررسپانس فورس سمیت راحتی ٹیموں نے منگل کی دوپہر تک 11 افراد کی لا شیں برآمد ہونے کی اطلاع دی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.