: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16مئی (ایجنسی) مرکزی حکومت نے رمضان کے دوران پرامن ماحول برقراررکھنے کی سمیت میں بڑاقدم اٹھاتے ہوئے سیکورٹی فورسیز کو ہدایت دی ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں اس ماہ مبارک کے دوران کسی طرح کی کارروائی نہ (نہ)
کریں۔
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ٹوئٹر پر یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ سیکورٹی فورسیز کو رمضان المبارک کے دوران جموں و کشمیر میں کارروائی نہیں کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ لیکن یہ واضح کیا گیا ہے کہ سیکورٹی فورسیز پر حملہ ہونے اور بے قصور لوگوں کو بچانے کے لئے ضروری جوابی کارروائی کی جائے گی۔