the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
رامپور/5فروری(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے پکوڑا بنانے کو روزگار پر خوب سیاست ہورہی ہے، پکوڑا سیاست پر جہاں ریاست بھر میں بی جے پی صدر امیت شاہ نے بے روزگاری سے اچھا ذریعہ بتایا تو کئی جماعتوں نے کئی جگہوں پر پکوڑا بناکر



اور کھلاکر مظاہرہ کیا، اترپریش کے رامپور میں سماج وادی پارٹی نے پکوڑا مظاہرہ کیا، پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان نے حکومت کے خلاف اپنا اظہار خیال کیا.

پیچھلے دنوں وزیر اعظم نے ایک انٹرویو کے دوران پکوڑا فروخت کو ایک روزگار بتایا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.