the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 17 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ حکومتِ  کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران تمام سرکاری مسلم ملازمین/اساتذہ/کنٹریکٹ/آؤٹ سورسنگ/بورڈز/کارپوریشنوں اور پبلک سیکٹر ملازمین کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ دفاتر/اسکولوں سے  شام 4 بجے روانہ ہو سکیں۔



یہ اجازت 19 فروری 2026 سے 20 مارچ 2026 تک  کے لیے دی گئی ہے،  یہ اطلاع ریاستی محکموں، پولیس، میونسپل کارپوریشنز، کلکٹرس، ضلع مجسٹریٹس، اسکول ایجوکیشن ڈائریکٹر، انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز اور دیگر متعلقہ حکام کو فراہم کی گئی ہے تاکہ عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.