: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،8 اکتوبر(اردو پوسٹ انڈیا ڈاٹ کام) لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی) کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر رام ولاس
255);"> پاسوان کا ہاسپٹل میں جمعرات (8 اکتوبر 2020) کی شام انتقال ہوگیا۔ وہ پچھلے کچھ وقت سے بیمار تھے۔ پاسوان کی حال ہی میں ہارٹ سرجری ہوئی تھی۔ وہ 74 سال کے تھے۔ انکے بیٹے چراغ پاسوان نے ایک ٹیوٹ کرکے والد کے انتقال کی خبر دی۔
انہوں نے لکھا پاپا۔۔۔ اب آپ اس دنیا میں نہیں ہے لیکن مجھے پتہ ہے کہ آپ جہاں بھی ہیں ہمیشہ میرے ساتھ ہے۔ مس یو پاپا۔۔۔۔