the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی: ایس بی آئی کی ایک خصوصی عدالت نے ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کو 15 سالہ پرانے عصمت ریزی کیس میں جمعہ کو مجرم قراردیا.
جج نے 50 سالہ ڈیرہ چیف کو عصمت ریزی کا مجرم ٹہراتے ہوئے کہا کہ رام رحیم کی سزا کا اعلان 28 اگست کو کیا جائے گا. انہیں سات سال قید کی سزا دی جا سکتی ہے. جیسے ہی رام رحیم کو سزا دی گئی



تھی، ان کے حامیوں نے تشدد برپاکردیا. بہت سے گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی.

ہریانہ اور پنجاب کے مختلف حصوں سے تشدد کی خبریں آ رہی ہے. میڈیا ذرائع کے مطابق پنچکولہ تشدد میں اب تک 12 افراد جاں بحق اور 70 افراد زخمی ہوگئے ہیں. ہسپتال میں داخل ہونے والے چھ افراد شدید زخمی ہے. اسی طرح، یوپی اور دہلی کے مختلف علاقوں میں تشدد کی خبر آ رہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.