: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24نومبر(ایجنسی) موہن بھاگوت نے کہا کہ رام مندر ایودھیا میں رام جنم بھومی پر ہی بنے گی. انہوں نے کہا کہ، رام جنم بھومی پر رام مندر بنے گی اور کچھ نہیں بنے گا، انہی پتھروں سے بنے گی،
انہی کی قیادت میں بنے گی جو اسکا جھنڈا اٹھا کر پیچھلے 25 سالوں سے چل رہے ہیں، کرناٹک کے اڑپی میں جمعہ کے روز 24 نومبر - سے شروع ہوئے وشو ہندو پریشد کی تین روزہ دھرم سنند کے سربراہ موہن بھاگوت نے یہ بات کہی.