the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/21مارچ(ایجنسی) سماج وادی پارٹی کے رہنما Ram Gopal Yadav رام گوپال یادو نے پلوامہ حملے کو '' سازش '' بتایا ہے، انہوں نے کہا کہ جب حکومت بدلے گی تو اسکی جانچ ہوگی اور بڑے-بڑے لوگ پھنسیگے، چہارشنبہ کو رام گوپال یادو نے کہا، فوجی حکومت سے ناراض ہے، ووٹ کے لیے جوان مارے دیے گئے، جموں-سرینگر کے درمیان چیکنگ نہیں تھی، جوانوں کو معمولی بس میں بھیج دیئے، یہ سازش تھی، ابھی نہیں کہنا چاہتا ، جب حکومت بدلے گی اسکی جانچ ہوگی، تب بڑے-بڑے لوگ اس میں پھنس جائیں گے. 



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.