: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ راجیہ سبھا کے چیئرمین وینکیا نائیڈو کی فرض کے تئیں ایمانداری، لگن، محنت اورکام کے تئیں لگن ملک، سماج اور خاص طور پر نوجوانوں کے لیے باعث ترغیب ہے اور ان کا تجربے سے ملک کو آگےبھی
فوائد حاصل ہوتے رہیں گے راجیہ سبھا کے چیئرمین کے طور پر مسٹر نائیڈو کی میعاد بدھ کو ختم ہونے سے پہلے، مسٹر مودی نے ایوان میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریر کرتے ہوئے کہا ’’یہ ایک بہت ہی جذباتی لمحہ ہے، ایوان میں آپ کی موجودگی سے کتنے تاریخی لمحات وابستہ ہیں۔