the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پتھورا گڑھ/دہرادون ،20 نومبر (یواین آئی) مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیراعلی پشکر سنگھ دھامی نے اتراکھنڈ کے پتھوراگڑھ ضلع میں ہفتے کو منے گاؤں تراہا میں کرگل کی لڑائی کے دوران شہید حولدار کندن سنگھ کھڑایت کے مجسمے پر خراج عقیدت پیش کیا۔
مرکزی وزیر



دفاع اور وزیراعلی نے شہید کے خاندان کے لوگوں سے ملاقات کر کے ہر ممکن مدد کی بھی یقین دہانی کی۔
اس دوران ،مرکزی وزیر دفاع اجے بھٹ،رکن پارلیمنٹ اجے ٹمٹا،کابینہ فوجی بہبود وزیر گنیش جوشی،وزیر کابینہ بشن سنگھ چوفال،بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر مدن کوشک بھی موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.