the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 10 فروری'  مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے جموں و کشمیر کے پولیس ڈائرکٹر جنرل ایس پی وید سے ٹیلیفون پربات کرکے جموں میں آج فوج کے کیمپ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
پولیس ڈائرکٹر جنرل نے مسٹر سنگھ کو فوج کے کیمپ پر دہشت گردانہ حملے سے متعلق



معلومات سے آگاہ کیا اور صورت حال سے نمٹنے کے لئے کی جا رہی کارروائی کی تفصیلات بتائیں۔

وزارت داخلہ کی جانب سے دی گئی اطلاع میں کہا گیا ہے کہ وزیر داخلہ اس سلسلے میں وزیر دفاع اور جموں و کشمیر حکومت کے ساتھ مسلسل رابطہ میں ہے اور وزارت حالات پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.