the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 14 جنوری ( یواین آئی) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی قتل معاملے میں منگل کو سپریم کورٹ میں جانچ سے متعلق سٹیٹس رپورٹ پیش کی، جس پر اس نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔سی بی آئی نے بیلٹ بم کی جانچ کے سلسلے میں جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور جسٹس ہیمنت گپتا کی بینچ کے سامنے سٹیٹس رپورٹ پیش کی ۔ متعلقہ جانچ میں ایک مجرم اے جی پیر اری ولن بھی شامل ہے ۔ بنچ نے سٹیٹس رپورٹ پر عدم اطمینان



کا اظہار کیا اور مرکزی حکومت سے کہا کہ وہ اپنے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کے ذریعے فوری طور پر پیش ہوں اور اس پر بحث کریں ۔

عدالت ِ اعظمی نے مرکز سے اس معاملے پر اپنا موقف واضح کرتے ہوئے دوبارہ تفصیلی سٹیٹس رپورٹ داخل کرنے کو کہا ۔ عدالت نے بغیر آئندہ تاریخ ڈالے معاملے کی سماعت ملتوی کر دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.