the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،23 نومبر(یواین آئی) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجی گاندھی کے قتل کے مجرم اے جی پیراریولن کی پیرول کی مدت ایک ہفتے اور بڑھانے کی پیر کو ہدایت دی جسٹس ایل ناگیشور راو،جسٹس ہیمنت گپتا اور جسٹس اجے ستوگی کی بینچ نے اے جی پیراریولن کی عرضی کی سماعت کرتے ہوئے تمل ناڈو حکومت کو پیرول کی مدت ایک ہفتے اور بڑھانے کا حکم دیا۔
اتنا ہی نہیں سپریم کورٹ نے



ریاستی حکومت کو یہ بھی حکومت دیا کہ عرضی گزار کی میڈیکل جانچ کے دوران مناسب پولیس سکیورٹی مہیا کرائی جائے۔
پیراریولن 30 اکتوبر کو پیرول پر باہر آیا تھا اور اس کی پیرول کی مدت آج ختم ہورہی تھی۔
اس دوران ،سماعت کے دوران معاملے کی جانچ کرنے والی ایجنسی مرکزی تحقیقاتی بیورو(سی بی آئی) نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ پیراریولن کو رہا کرنے میں اس کا کوئی رول نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.