the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں اپوزیشن جماعتیں صدارتی انتخابات کے لیے مشترکہ امیدوار کھڑا کرنے پر راضی ہو جائیں گی؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک دور اندیش رہنما تھے اور انہوں نے جدید ہندوستان کی مضبوط بنیاد رکھی۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا، "میرے والد ایک دوراندیش لیڈر تھے جن کی پالیسیوں نے جدید ہندوستان کی تشکیل میں مدد کی۔ وہ ایک نرم دل اور مہربان



شخص تھے اور میرے و پرینکا کے لیے ایک ایسے شاندار والد تھے جنہوں نے ہمیں معافی اور ہمدردی کی اہمیت سکھائی۔ مجھے ان کی بہت یادآتی ہے اورہم دونوں نے جو وقت گزارا اسے میں بہت یادکرتاہوں۔
انہوں نے سابق وزیر اعظم سے متعلق ایک ویڈیو بھی پوسٹ کیا ہے، جس میں مسٹرراجیو گاندھی ملک کے مختلف حصوں میں قوم کی مضبوطی کے لیے اپنے اہم خیالات کو عوام کے درمیان رکھتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.