: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلور (تمل ناڈو) 12 نومبر (ذرائع) سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل کے چھ مجرموں کو سپریم کورٹ نے 31 سال کی جیل کی سزا کاٹنے کے بعد رہا کردیا۔ ایک دن بعد، تینوں ملزمان،
نلنی سری ہرن، ان کے شوہر مروگن اور سنتھن کو رسمی کارروائیوں کو مکمل کرنے کے بعد ہفتہ کی شام ویلور جیل سے رہا کیا گیا۔ نلنی نے پیرول کی شرائط کے مطابق صبح مقامی پولیس اسٹیشن میں حاضری دی۔