the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنئی، 3 دسمبر (یو این آئی) تامل فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت نے بالآخر تمام قیاس آرائیوں پرروک لگاتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ وہ آئندہ جنوری میں اپنی خود کی پارٹی کے ذریعہ سیاست میں داخل ہوں گے اور



آئندہ اسبلی انتخاب لڑیں گے۔

رجنی کانت نے ٹوئٹر پر کہا کہ وہ 31 دسمبر کو پارٹی کا اعلان کریں گے۔

رجنی کانت نے سب کچھ بدل جانے کی بات پر زور دیتے ہوئے کہا ’’ابھی نہیں تو کبھی نہیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.