: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 نومبر (یو این آئی) دہلی اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈي ڈي سي اے ) کے صدر رجت شرما نے ہفتہ کے روز اپنے عہدے سے اچانک استعفی دے کر سب کو چونکا دیا۔
لیکن استعفی کے ساتھ یہ بھی ظاہر کردیا کہ اس ادارے کے ساتھ
کام کرنا بالکل آسان نہیں ہے۔
پیشے سے صحافی شرما نے استعفی دینے کے بعد ٹویٹ کرکے کہاکہ ’’پیارے اراکین، جب سے آپ نے مجھے ڈي ڈي سي اے کا صدر منتخب کیا ہے، میں وقتاً فوقتاً آپ کو اپنے کام کے بارے میں معلومات فراہم کرتا رہا ہوں۔