the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 15 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ میں اتوار اور پیر کے دن گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش ہونے کا امکان ہے۔ خاص طور پر ریاست کے شمالی اور مغربی اضلاع میں 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی



رفتار سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق مشرقی اور جنوب مشرقی سمت سے آنے والی مرطوب ہواؤں کے اثر سے یہ بارشیں متوقع ہیں، جس کے باعث ریاست کے کئی علاقوں میں صبح سے ہی آسمان ابر آلود اور موسم خوشگوار بنا ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.