the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ 3 دسمبر 2025 (ذرائع) محکمہ موسمیات کے مطابق آج چہارشنبہ کو تلنگانہ کے 4 اضلاع — ناگر کرنول، نلگنڈہ، ونپرتی اور گدوال — میں بارش ہونے کا امکان ہے، جبکہ ریاست کے دیگر اضلاع سمیت حیدرآباد میں موسم خشک رہے گا۔ادھر عادل آباد، اصف آباد اور نظام آباد میں



شدید سرد لہر چلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے مزید پیش قیاسی کی کہ جمعرات اور جمعہ کو جنوبی تلنگانہ کے علاقوں کے ساتھ ساتھ حیدرآباد شہر میں بھی بارشیں ہوسکتی ہیں۔ 6 اور 7 دسمبر کو پھر خشک موسم رہے گا، تاہم 9 دسمبر سے ریاست بھر میں سردی کی شدت میں واضح اضافہ متوقع ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.