the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر ، 15 اگست (یو ا ین آئی) وادی کشمیر میں وسطی کشمیر کے بڈگام اور جموں خطہ کے بانہال کے درمیان ریل خدمات منگل کو مسلسل چوتھے دن جبکہ بڈگام اور شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے درمیان یہ خدمات مسلسل دوسرے دن بھی معطل رکھی گئیں۔
منگل کو یہ خدمات



ظاہری طور پر یوم آزادی کے موقع پر علیحدگی پسندوں کی طرف سے دی گئی ہڑتال کال کے پیش نظر معطل رکھی گئیں۔
ریلوے ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ اگرچہ ریل خدمات معطل رکھی گئی ہیں، تاہم تمام ریلوے اسٹیشنوں پر پرچم کشائی کی رسم انجام دی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.