the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 23 مئی (ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو لوک سبھا انتخابات میں شاندار جیت کے لئے مبارک باد دی ہے۔
مسٹر گاندھی نے جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ ہماری جنگ نظریات کی ہے اور اس انتخاب میں ملک کے عوام نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور مسٹر مودی پر اعتماد



ظاہر کیا ہے۔ اس کے لئے ہم انہیں مبارک باد دیتے ہیں۔
انہوں نے اتر پردیش کی امیٹھی سیٹ پر اپنی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے مرکزی وزیر اور بی جے پی امیدوار اسمرتی ایرانی کوبھی جیت کی مبارکباد دی ہے۔ امیٹھی سیٹ پر باقاعدہ طوپر نتائج کا اعلان نہیں ہوا ہے جبکہ وائيناڈ سے مسٹر گاندھی تقریباً آٹھ لاکھ ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.