the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

9 دسمبر کو ریاست تلنگانہ میں کون سی سیاسی پارٹی حکومت بنائے گی؟

بی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
بھوپال، 26 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا کے ممبر راہل گاندھی 30 تاریخ کو مدھیہ پردیش کے شاجاپور ضلع میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے مدھیہ پردیش کانگریس کے نائب صدر (تنظیم)



راجیو سنگھ نے بتایا کہ مسٹر گاندھی کا اسمبلی انتخابات سے قبل مدھیہ پردیش کا یہ پہلا بڑا دورہ پروگرام ہے مسٹرسنگھ نے کہا کہ مسٹر گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کو مدھیہ پردیش میں تاریخی اور بے مثال عوامی پذیرائی ملی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.