: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میسور، 3 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے گزشتہ دو دونوں میں بھارت جوڑو یاترا، کے دوران کرناٹک کے میسور ضلع میں ایک مندر اور ایک مسجد کا دورہ کیا مسٹر راہل گاندھی نے ریاست کے اپنے دورے کے تیسرے دن پیر کو
چامنڈی پہاڑیوں پر واقع یشوری مندر میں گئے مسٹر گاندھی نے شہر میں ستورمٹھ، مسجد اعظم اور سینٹ فلومینا کیتھیڈرل کا بھی دورہ کیا- ستورمٹھ میں، مسٹر گاندھی نے شری شیوراتری دیشکیندرسوامی جی سے ملاقات کی جو ایک ممتاز لنگایت پیروکار تھے-