the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،29ستمبر(ایجنسی)کانگریس صدر راہل گاندھی نے پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں کے سلسلے میں وزیراعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اقتدار کا ہی کمال ہے کہ "تیل ابل رہا ہے،روپےکی چال بگڑ رہی ہے اور رافیل طیارہ سودے میں گھوٹالہ ہواہے۔"
انہوں نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت



ممبئی میں 90روپے فی لیٹر سے بھی پار ہوگئی ہے جبکہ دہلی میں یہ 83روپےسےزیادہ کی شرح پر فروخت ہورہا ہے۔اسی طرح سے ممبئی میں ڈیزل تقریباً 80روپے اور دہلی میں 75روپے فی لیٹر کی شرح تک پہنچ گیا ہے۔مسٹر گاندھی نے ہفتہ کو ٹویٹ کیا،"صاحب کا کمال دیکھو/رافیل کا گھوٹالہ دیکھو/روپے کی ٹیڑھی چال دیکھو/تیل میں اچھال دیکھو۔"اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ممبئی میں پٹرول 90.75اور ڈیزل 79.23روپے فی لیٹر کی شرح سے فروخت ہورہا ہے ،جبکہ دہلی میں پٹرول 83.40اور ڈیزل 74.63 روپے فی لیٹر کی شرح سے مل رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.