the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 8 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایک خاص مذہب کی خواتین کو نشانہ بناتے ہوئے تضحیک آمیز تبصرے کرنے کے لئے استعمال کئے جارہے بلی بائی ایپ کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پورا ملک یہ دیکھ کر حیران ہے جن کم عمر نوجوانوں کو اس ایپ کی وجہ سے پکڑا گیا ان میں اتنی نفرت کہاں



سے آئی ہے۔
کانگریس لیڈر نے خود اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی خود نفرت پھیلانے والی فیکٹری تیار کرکے اس میں نوجوانوں کا استعمال کر رہی ہے اور اس کا ٹیک فوگ ایپ بھی ان میں سے ایک ہے۔
مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’بلی بائی ایپ کیس کے ملزمین کی کم عمری کو دیکھ کر، پورا ملک پوچھ رہا تھا کہ اتنی نفرت آتی کہاں سے ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.