: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گنڈلوپیٹ (کرناٹک) 30 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو بی جے پی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے پاس مرکزی حکومت کے خلاف کھڑا ہونے کا واحد آپشن
'بھارت جوڑویاترا' باقی ہے مسٹر گاندھی کی یاترا تمل ناڈو کی سرحد پر گڈلور سے کرناٹک کے گنڈلوپیٹ میں داخل ہوچکی ہے انہوں نے کہا کہ ’’جمہوریت میں مختلف ادارے ہوتے ہیں جہاں آپ اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں جیسے کہ میڈیا اور پارلیمنٹ۔