the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی، 30 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈر ا نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فوجی کارروائی روکنے کے دعوے پر صاف اور دو ٹوک جواب نہیں دے رہے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اگر سچ بولا تو ٹرمپ پوری حقیقت سامنے لا سکتے ہیں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں



صحافیوں سے بات کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ مودی امریکی صدر ٹرمپ کے معاملے میں واضح جواب دینے سے کترا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا: وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈونالڈ ٹرمپ کا نام تک نہیں لیا۔سب کو پتہ ہے نے پتی ہے کہ کیا ہوا ہے، لیکن وزیر اعظم کچھ بول نہیں پار ہے۔ اگر وزیر اعظم نے کچھ کہا، تو ٹرمپ کھل کر بولیں گے اور پوری سچائی سامنے رکھ دیں گے۔ اسی لیے وزیر اعظم چپ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.