the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کو راج گھاٹ پر بابائے قوم مہاتما گاندھی اور تمام سابق وزرائے اعظم کی سمادھیوں پر جاکر خراج



عقیدت پیش کیا مسٹر گاندھی دہلی میں سخت سردی کے درمیان صبح راج گھاٹ گئے اور باپو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ہی ملک کے تمام سابق وزرائے اعظم کی سمادھیوں پرپھول چڑھائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.